نائیجیریا : کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

نائیجیریا کے جنوب مشرقی علاقے تارابا میں رونما ہونے والے فسادات سے فرار ہونے والے افراد سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد ہلاک ہو گئے

99962
نائیجیریا : کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

نائیجیریا کے جنوب مشرقی علاقے تارابا میں رونما ہونے والے فسادات سے فرار ہونے والے افراد سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چالیس افراد ہلاک ہو گئے ۔
واضح رہے کہ تارابا کا علاقہ حالیہ ایام میں مسلم ۔عیسائی اور مقامی قبائیلیوں کے درمیان فسادات کا شکار بنا ہوا ہے ۔
اسی علاقے میں گزشتہ دنوں بھڑکنے والے فسادات میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں