وینس کے میئررشوت ستانی کے الزام میں نظر بند

اطالوی شہر وینس کے میئر جیورجیو اوُرسونی کو گزشتہ ہفتے پینتیس افراد کے ہمراہ پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یورو رشوت لینے کے الزام میں اُن کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا

94427
وینس کے میئررشوت ستانی کے الزام میں نظر بند

اطالوی شہر وینس کے میئر نے اپنی نظر بندی کے بعد استعفی دے دیا ہے ۔
میئر جیورجیو اوُرسونی پر رشوت ستانی کا الزام عائد تھا۔
یاد رہے کہ انہیں گزشتہ ہفتے پینتیس افراد کے ہمراہ پانچ لاکھ ساٹھ ہزار یورو رشوت لینے کے الزام میں اُن کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا۔
بعد ازاں چار ماہ قید اور پندرہ ہزار یورو جرمانے کی سز ا قبول کرنے والے اوُرسونی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں