صدر حسن روحانی کی وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ٹیلیفون پر با

ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ٹیلیفون پر عراق کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔

93831
 صدر حسن روحانی کی  وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ٹیلیفون پر با

ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ٹیلیفون پر عراق کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔
انھوں نے کہا کہ ایران دہشت گردی اور تشدد کے واقعات کیخلاف ہے اور اس کے خاتمے کے لیے عراق کی ہر ممکنہ امداد کے لیے تیار ہے ۔ایران دہشت گردوں کو عراق کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی ہر گز اجازت نہیں دے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں