یونانی کابینہ میں رد و بدل
وزیر اعظم سامراس نے بعض وزارتوں پر نئے چہروں کی تقرری کی ہے
89376
انی کابینہ میں رد و بدل کیا جا رہا ہے۔
یونانی وزیر اعظم اندونس سامارس نے مِخلوط حکومت کی کابینہ میں وسیع پیمانے کی تبدیلیا ں لائی ہیں۔
وزیر اعظم ساماراس کے حکومتی حصہ دار پاسوک کے سربراہ ایوان گیلوس کی طرف سےتعین کردہ نئی کابینہ میں وزیر خزانہ یانس ستر ناراس کی جگہ پیرے یونیورسٹی کے اساتذہ رکن گیکاس ہاردو ویلس، وزیر داخلہ کی جگہ آرگریز دینو پیولوس وغیرہ کو فائز کیا گیا ہے
متعللقہ خبریں
چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں،47 افراد ہلاک
چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے