چار برسوں کے بعد اعتراف

بلیو مرمرا حملے کا ارتکاب کرنے والے فوجی یونٹ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جنگی اصولوں کے منافی تھا

87388
چار برسوں کے بعد اعتراف


بلیو مرمرا دعوے میں اسرائیلی فوج کے چار سابقہ جرنیلوں کے خلاف گرفتار ی کے وارنٹ کے بعد اس حملے کے مرتکب " ساہایت 13 بحری دستے" نے پہلی بار حملے کے دوران کی گئی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔
اسرائیل کے ایک معروف خبر پورٹل سے انٹرویو میں شیخ بروش نامی کمانڈر نے 600 افراد پر مشتمل بحری جہاز پر حملے کو "غیر پیشہ ور" قرار دیا ہے۔
بروش نے کہا کہ "ساہایت دراصل اس طرح کی کاروائی نہیں کرتا۔بلیو مرمرا پر اس طریقے سے دھاوا بولنا جنگی نظریے کے منافی ہے۔ "

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں