جاپان شدید گرمی کی لپیٹ میں

شدید گرمی کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور سینکڑوں کی تعداد میں افرادع کو علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ درجہ حرارت اس موسم میں 35 سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کی اطلاع ملی ہے۔اچانک گرمی میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے سینکروں کی تعداد میں جاپانی باشندوں نے ہسپتال کا رخ اختیار کیا ہے

79112
جاپان شدید گرمی کی لپیٹ میں

جاپان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔
شدید گرمی کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور سینکڑوں کی تعداد میں افرادع کو علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔
جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
درجہ حرارت اس موسم میں 35 سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کی اطلاع ملی ہے۔اچانک گرمی میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے سینکروں کی تعداد میں جاپانی باشندوں نے ہسپتال کا رخ اختیار کیا ہے۔
حکام کے مطابق 300 سے زائد افراد نے شدید گرمی کی وجہ سے ہسپتال میں اپنا علاج کروانا شروع کردیا ہے۔
جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق جاپان میں کچھ عرصی شدید گرمی جاری رہے گی۔ جاپانی میڈیا نے بھی لوگوں کو گرمی سے بچنے کے لیے ہدایات دینا شروع کردی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں