مشرقی یوکرین میں صورت حال کشیدہ، عوام میں سخت خوف و ہراس

مشرقی یوکرین کے شہر دونیسک کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرنے کے لیے ہونے والی جھڑپوں کے بعد یوکرینی فوج شہر کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے

76058
مشرقی یوکرین میں صورت حال کشیدہ، عوام میں سخت خوف و ہراس

مشرقی یوکرین کے شہر دونیسک کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرنے کے لیے ہونے والی جھڑپوں کے بعد یوکرینی فوج شہر کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے ۔
یوکرین کی فوج نے کسی ممکنہ جارحیت کے خلاف شہر میں داخلے کے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔
اس صورت حال پر مقامی آبادی نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔
دونیسک سے باہر جانے کےلیے عوام ٹرینوں کا سہارا لے رہی ہے کہ جس کی آمد و رفت میں بھی وقتاً فوقتاً خلل پڑ رہا ہے۔
دونیسک میں بازار اور دوکانیں بند ہیں اور عوام صرف بوقتِ ضرورت ہی اپنے گھروں سے باہر قدم رکھ رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں