امریکی صدر کی یوکیرین کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

اوباما نے یوکرین کی حمایت و امداد کو جاری رکھنے کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔

75242
امریکی صدر کی یوکیرین کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

انتخابات کے بعد واشنگٹن اور کیف کے درمیان پہلی بات چیت سر انجام پائی ہے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے یوکیرین کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ صدر اوباما نے انتخابات میں کامیاب رہنے والے یوکیرین کے صدرِ مملکت پیٹر پورو شینکو کو مبارکباد دی ہے۔
یوکیرین کی مکمل حمایت و تعاون کا ایک بار پھر اعادہ کرنے والے اوباما نے اقتصادیات، سرمایہ کاری اور شفاف انتظامیہ کے قیام کے لیے ہنگامی طور پر اصلاحات کرنے کی اپیل کی ہے۔
مذاکرات میں دونوں ملکوں کے باہمی ڈائیلاگ کے دوام اور امریکی امداد کے جاری رہنے کے معاملے پر اتفاق رائے کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں