کینیڈا: شانِ رسول کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

کینیڈا میں اسلام مخالف گروپ نے رسولِ خدا ﷺ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے کے بعد ان کی ایک فرضی تصویر بنانے کی بھی کوشش کی

74560
کینیڈا: شانِ رسول کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

کینیڈا میں اسلام مخالف گروپ نے رسولِ خدا ﷺ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے کے بعد ان کی ایک فرضی تصویر بنانے کی بھی کوشش کی ۔
اس حرکت پر وہاں کی مقامی مسلم آبادی نے اپنے شدید ردِ عمل کا اظہارکیا ۔
ٹورنٹو شہر میں اس ماہ کے وسط میں ریکارڈ شدہ ایک ویڈیو کلپ میں ایرک برازو نامی شخص کو اسلام مخالف بیان دیتےہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس واقعے کے بعد برازو کو عدالت نے نو ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں