شام میں جنگ جاری ہے

انتخابی جلسے پر مورٹر گولے کا ؔحملہ، 20 افراد ہلاک

71849
شام میں جنگ جاری ہے

شام میں جنگ جاری ہے۔
درعا شہر میں اسد کے انتخابی جلسے کے دوران مارٹر گولے کے حملے سے 20 افراد ہلا ہو گئے۔
اطلاع کے مطابق 3 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی انخابات سے قبل اس انتخابی جلسے میں اسد شریک نہ تھے۔
بتایا گیا ہے کہ اس حملے سے20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
اسد قوتوں نے انتظامیہ مخالف گروہوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر خشکی اور فضا سے حملے کیے ، جس دوران بچوں سمیت 44 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
دوسری جانب دعوی کیا گیا ہے کہ اسد نواز قوتوں نے حلب کی جیل کے گرد نواح میں واقع متعدد سٹریٹیجک مقامات کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں