ال سلواڈور میں آتش فشاں پہاڑ متحرک

ال سلواڈور میں آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔

70453
 ال سلواڈور میں آتش فشاں پہاڑ متحرک

لاطینی امریکی ممالک میں سے ال سلواڈور میں آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔
جس کی وجہ سے ہزار افراد کو دیگر علاقوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
پہاڑ سے نکلنے والے لاوے ، دھویں اور راکھ سے علاقے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں