کینیا: جھڑپوں میں دس افراد ہلاک متعدد زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہو گئے ہیں

211239
کینیا: جھڑپوں میں دس افراد ہلاک متعدد زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ پہلا بم ایک منی بس میں جبکہ دوسرا نیروبی کے مرکز میں واقع گیکومبا مارکیٹ میں پھٹا۔
دوسری جانب برطانوی وزارت خارجہ کی طرف سے کینیا میں حملوں کے انتباہ کے بعد سینکڑوں برطانوی سیاحوں کو ساحلی شہر ممباسا سے نکال لیا گیا ہے جبکہ برطانوی فضائی کمپنیوں نے اس ساحلی شہر کے لیے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں