بن غازی حملوں کا موضوع دوبارہ ایجنڈے میں

متحدہ امریکہ میں بن غازی حملوں کا موضوع دوبارہ ایجنڈے میں آ گیا ہے ۔

64772
 بن غازی حملوں کا موضوع دوبارہ ایجنڈے میں



متحدہ امریکہ میں بن غازی حملوں کا موضوع دوبارہ ایجنڈے میں آ گیا ہے ۔
2012میں لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 سفارتکار ہلاک ہو گئے تھے ۔اس حملے میں اوباما انتظامیہ پر نظر اندازی کا الزام لگانے والےری پبلکنز نے دو سال کے بعد ان حملوں کی دوبارہ تحقیقات کروانے کے لیے ایک کمیشن قائم کرنے کی جو قرار داد پیش کی تھی اسے مجلس نمائندگان میں 186 کے مقابلے میں 232 ووٹوں سے قبول کر لیا گیا ہے ۔ سات ڈیموکریٹس نے بھی اس قرارداد کی حمایت کی ہے ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں