جنوبی سوڈان اور مخالفین کے درمیان مفاہمت

جنوبی سوڈان اور مخالفین کے درمیان امدادانسانی کی فراہمی پر اتفاقِ رائے طے ہو گیا ہے

62868
جنوبی سوڈان اور مخالفین کے درمیان مفاہمت

جنوبی سوڈان اور مخالفین کے درمیان امداد انسانی کی فراہمی کےلیے حفاظتی راہداری کے قیام پر مفاہمت طے ہو گئی ہے۔
ایتھیوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں طے ہونے والے معاہدے کے تحت جنوبی سوڈان میں جھڑپوں سے متاثرہ علاقوں میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے ایک محفوظ راہدری قائم کی جائے گی ۔
واضح رہے کہ جنوبی سوڈان کے صدر سالوا کیِر مایار دِیت کے نائب رِک ماچار کو گزشتہ سال دسمبر میں ملک میں بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا جس کے بعد ماچار کے حامیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں