یوکرین: روسی میزائل حملہ، 10 افراد ہلاک

خار کیف پر روسی میزائل حملے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں: یوکرین ہنگامی حالات سروس

2141502
یوکرین: روسی میزائل حملہ، 10 افراد ہلاک

روس کی طرف سے یوکرین کے خارکیف علاقے پر کئے گئے میزائل حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یوکرین ہنگامی حالات سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں