خارکیف پر روسی افواج کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 28 زخمی

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر گائیڈڈ بموں سے حملہ کیا

2141081
خارکیف پر روسی افواج کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 28 زخمی

یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی افواج کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر گائیڈڈ بموں سے حملہ کیا۔

حملے میں 3 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہونے کی اطلاع ہے تو ا س سےسول ڈھانچے اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ماسکو انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ یہ خرکیف کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے درپے ہے۔

روسی صدر ولادی میر پوتن نے اپنے دورہ چین کے آخری روز پریس سے بات کرتے ہوئے کہا  تھاکہ ہمارا خرکیف پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔



متعللقہ خبریں