سلوواکیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

سلوواکیہ نیوز ایجنسی  تارس کے مطابق،ملک  کے ترین سین نامی علاقے کے قصبے میں واقع خانہ ثقافت  میں منعقدہ کابینہ اجلاس   کے بعد  مسلح حملہ کیا گیا

2140086
سلوواکیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

 سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو پرحانڈلووا نامی قصبے میں کابینہ اجلاس کے بعد مسلح حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔

سلوواکیہ نیوز ایجنسی  تارس کے مطابق،ملک  کے ترین سین نامی علاقے کے قصبے میں واقع خانہ ثقافت  میں منعقدہ کابینہ اجلاس   کے بعد  مسلح حملہ کیا گیا ۔

 اس حملے میں  وزیراعظم فیکو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

پولیس نے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں