روس نے کیف سمیت یوکرین کے6 شہروں پر حملہ کر دیا

یوکرینی فضائیہ نے  بتایا ہے کہ   کیف کے علاوہ  6 دیگر شہریوں  پر  روس نے 55 میزائل اور 21 ڈرونز  سےحملے کیے ہیں جن میں سے 39 میزائلوں  اور 20 کے قریب ڈرونز کو  ہمارے دفاعی نظام نے تباہ کر دیا ہے

2136825
روس نے کیف سمیت یوکرین کے6 شہروں پر حملہ کر دیا

روس نے گزشتہ شب یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ۔

 یوکرینی فضائیہ نے  بتایا ہے کہ   کیف کے علاوہ  6 دیگر شہریوں  پر  روس نے 55 میزائل اور 21 ڈرونز  سےحملے کیے ہیں جن میں سے 39 میزائلوں  اور 20 کے قریب ڈرونز کو  ہمارے دفاعی نظام نے تباہ کر دیا ہے ۔

 یوکرینی حکام نے بتایا کہ ان حملوں سے ہماری توانائی کی تین تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔

سوشل میڈیا  پر بیان میں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  ان حملوں کی مذمت کی ہے۔



متعللقہ خبریں