ڈبلن سٹی کونسل نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بلند کرنے کی قرارداد منظورکرلی

فلسطینی پرچم کو بلند کرنے کی تحریک جو نومبر کے آغاز میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تھی لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا تھا، کل رات دوبارہ ووٹنگ کے نتیجے میں پارلیمنٹ نے منظور کرلیا

2072871
ڈبلن سٹی کونسل نے غزہ کے عوام  سے  اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بلند کرنے کی قرارداد منظورکرلی

آئرلینڈ میں ڈبلن سٹی کونسل نے متفقہ طور پر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بلند کرنے کی قرارداد منظور کی ہے ۔

فلسطینی پرچم کو بلند کرنے کی تحریک جو نومبر کے آغاز میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تھی لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا تھا، کل رات دوبارہ ووٹنگ کے نتیجے میں پارلیمنٹ نے منظور کرلیا۔

آزاد ڈبلن سٹی کونسل ممبر سیرن پیری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ اتفاقِ رائے سے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سات روز فلسطین کے پرچم  کو لہرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں