فرانس: ریلوے اسٹیشن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

پیرس کے 'گار ڈو نورڈ' ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے: ہاٹس ڈی  فرانس

1931013
فرانس: ریلوے اسٹیشن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 'گار ڈو نورڈ' ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

'ہاٹس ڈی  فرانس  'علاقائی ایکسپریس رسل و رسائل TER نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گار  ڈو نورڈ  ریلوے اسٹیشن پر  ایک، چاقو سے مسلح، حملہ آور نے کثیر تعداد میں افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

صحت کے عملے نے زخمیوں کو فوری طبّی امداد فراہم کی  اور حملہ آور  کو غیر فعال کر کے جائے وقوعہ سے دُور ہٹا دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق حملے کے باعث کچھ دیر تک بند رہنے کے بعد ٹرین سفر دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں