یوکرین کے لیے  بائراکتار ٹی بی-2 عطیہ مہم ناروے میں جاری

بائیکار   کی طرف سے تیار کردہ، بائراکتار ٹی بی-ڈران  روس کے خلاف  جنگ ​​میں یوکرین کی علامتوں میں سے ایک بن گئی  ہے۔ بائراکتار ٹی بی-2  جس کے بارے میں یوکرین میں نغمے  بنائے گئے عام افراد  اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں

1856262
یوکرین کے لیے  بائراکتار ٹی بی-2 عطیہ مہم ناروے میں جاری

یوکرین کے لیے  بائراکتار ٹی بی-2   عطیہ مہم کو بھی ناروے منتقل کر دیا گیا ہے۔

بائیکار   کی طرف سے تیار کردہ، بائراکتار ٹی بی-ڈران  روس کے خلاف  جنگ ​​میں یوکرین کی علامتوں میں سے ایک بن گئی  ہے۔

بائراکتار ٹی بی-2  جس کے بارے میں یوکرین میں نغمے  بنائے گئے عام افراد  اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

یوکرین کی فوج اور عوام کی مدد کے لیے بائراکتار ٹی بی-2 خریدنے اور عطیہ کرنے کے لیے متعدد ممالک میں مہم چلائی گئی ہے۔

یوکرین میں  بائراکتار ٹی بی-2 کی خریداری کے لیے  مہم اپنے زوروں پر ہے۔

پولینڈ میں اسی مقصد کے لیے شروع کی گئی مہم جاری ہے۔

بائکار  نے یوکرین اور لتھوانیا میں مہمات کے جواب میں 4  عدد بائراکتار ٹی بی-2  کا عطیہ دیا ہے۔

یہ مہم  دلچسپی اور کامیابی  کے ساتھ جاری ہے۔

ناروے میں، یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بائراکتار ٹی بی-2 کی خریداری کے لیے عطیہ کی مہم شروع کی گئی۔

مہم میں ہر نارویجن سے 10 سے کم کراؤن کا عطیہ دینے  اور  250 سے زاہد کراؤن کا عطیہ دینے کی صورت میں نئے ڈران کا نام تعین کرنے  کا موقع دیا جائے گا۔

مہم کے دائرہ کار میں، اس کا مقصد 55 ملین کراؤن (تقریباً 5.5 ملین ڈالر) اکٹھا کرنا اور اسے یوکرینی  سفارت خانے کے امدادی فنڈ میں منتقل کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں