جمہوریت کے لئے پہرہ جاری ہے

جمہوریت کے لئے پہرہ جاری ہے ۔۔۔

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم FETO  کے حملے کے اقدام کے بعد سے ترکی کے اضلاع وان، ملاتیا، مُش، دیار بکر اور بن گیول میں جمہوریت کے تحفظ کے لئے شہریوں کی طرف سے شروع کیا گیا " جمہوری پہرہ" جاری ہے۔