جیو تھرمل منبع پر دھماکہ

وان کی تحصیل ایرجش  کے جیو تھرمل منبع پر  دھماکے  کے نتیجے میں بھاپ اور گرم پانی ارد گرد کے علاقے میں پھیل گیا۔