محاصرے اور بمباری میں گھرا غزہ
محاصرے اور بمباری میں گھرے غزہ میں اس وقت مناظر کیا ہیں کمپیوٹر پر اس کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
کھلی ہوا کی جیل کی مانند غزہ سالوں سے تباہی کا منطر بن رہا ہے،اسرائیل کی بیس روزہ بمباری کے دوران 365 مربع کلو میٹر کے رقبےکی جو حالت ہے اسے کمپیوٹر انیمیشن کی مدد سے دکھایا گیا ہے ۔