زندہ جلائے گئے بوسنیائی شہریوں کی یاد

بوسنیا کے شہر وائزگراد میں سن 1992 تا 1995  پیش آنے والی  جنگ  کے دوران  زندہ جلائے جانے والوں کی یاد پرنم آنکھوں سے منائی گئی۔