امریکہ میں "ایڈا" طوفان کی تباہ کاریاں

امریکی ریاستوں لوزیانا اور میسیس سیپی میں سمندری طوفان  "ایڈا نے تباہی مچا دی ۔

 شدید ہواوں اور موسلا دھار  بارشیں سیلاب کا سبب بنیں ،عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں   ایک شخص ہلاک  اور دس لاکھ سے زائد مکانات اور تجارتی مراکز کی بجلی منقطع ہو گئی۔