تاریخ میں آج کا دن 25
25.12.20
1551825
پچیس دسمبر سن انیس سو بتیس: چین کے علاقے گانسو میں سات اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا جس میں ستر ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
پچیس دسمبر سن انیس سو تہتر: جمہوریہ ترکی کے دوسرے صدر اور مصطفی کمال اتاترک کے قریبی ساتھی عصمت ان اونو انقرہ میں نواسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پچیس دسمبر انیس سو نواسی: رومانیہ میں عوامی بغاوت کے نتیجے میں صدر نکولائی چاوششکو اور ان کی اہلیہ ایلینا چاوششکو کو گولیاں مار کر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔