ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا

ترک مسلح افواج نے  دہشت گرد، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے6 ارکان کو  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے

2142263
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا

ترک مسلح افواج نے  دہشت گرد، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے6 ارکان کو  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے PKK کے دہشت گرد تنظیم PKK کے6 ارکان کو  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے  میں موجود ہونے  کا پتہ چلایا  تھا کو ہلاک کردیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں اس قسم کی کاروائیوں کو پورے عزم کے ساتھ  جاری  رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں