ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گرد غیر فعال کر دئیے گئے

ہماری دلیر مسلح افواج نے عراق کے شمال میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارتِ دفاع

2141758
ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گرد غیر فعال کر دئیے گئے

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارتِ دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " ہم دہشت گردی کے گڑھوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔  ہماری دلیر مسلح افواج نے عراق کے شمال میں "پنجہ۔کلید آپریشن اور ہاکرک  کے علاقوں میں PKK عناصر کی نشاندہی کے بعد آپریشن کر کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں