شمالی شام میں کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی شام میں  فرات ڈھال  آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کے کے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے

2141315
شمالی شام میں کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک مسلح افواج  دہشتگردوں  اور ان کی تخرب کاریوں کا راستہ روکنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی شام میں  فرات ڈھال  آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کے کے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں