ترک وزیر خارجہ 19 تا 20 مئی پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ذاکرات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ  خیال کیا جائیگا

2141050
ترک وزیر خارجہ 19 تا 20 مئی پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ حاقان فیدان عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے۔

دفترِ خارجہ  نے اپنے تحریری بیان میں  کہا ہے کہ "وزیر خارجہ 19 تا 20 مئی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری دورہ  سر انجام دیں گے۔   آپ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ  خیال کریں گے۔"



متعللقہ خبریں