ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 12 دہشت گردوں غیر فعال کردیا

اس موضوع پر ایک بیان وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  دیے گئے  بیان میں کہا گیا ہے  غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک ترک  مسلح افواج  نے PKK کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا

2139915
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں  دہشت گرد تنظیم PKK  کے 12 دہشت گردوں  غیر فعال کردیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گردوں کو فضائی کارروائی کے ذریعے غیر فعال  کر دیا گیا۔

اس موضوع پر ایک بیان وزارت قومی دفاع (MSB) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  دیے گئے  بیان میں کہا گیا ہے  غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک ترک  مسلح افواج  نے PKK کے 12 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا، ۔

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے گارا اورحقورق  کے علاقوں میں  دہشت گردوں کا سرغ لگاتے ہوئے   یہ کاروائی کی ہے۔



متعللقہ خبریں