ترکیہ زرعی آمدنی میں یورپ میں پہلے نمبر پر

وزیر زراعت  و جنگلات ابراہیم   یوماکلی نے کہا ہے کہ  ترکیہ 69.2 بلین ڈالر کی سالانہ زرعی پیداوار کے ساتھ یورپ میں پہلے اور  اور دنیا کے 10 بڑے ممالک میں  شامل ہے

2138827
ترکیہ زرعی آمدنی میں یورپ میں پہلے نمبر پر

ترکیہ زرعی آمدنی میں یورپ میں پہلے نمبر پر ہے۔

وزیر زراعت  و جنگلات ابراہیم   یوماکلی نے کہا ہے کہ  ترکیہ 69.2 بلین ڈالر کی سالانہ زرعی پیداوار کے ساتھ یورپ میں پہلے اور  اور دنیا کے 10 بڑے ممالک میں  شامل ہے۔

یوماکلی  نے ان خیالات کا اظہار   انقرہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچر میں انٹرنیشنل ایگریکلچرل ٹیکنالوجیز فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ  69.2 بلین ڈالر کی سالانہ زرعی پیداوار کے ساتھ یورپ میں پہلے اور  اور دنیا کے 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہے۔

مقامی بیج کی پیداوار میں پہنچنے والے مرحلے کا ذکر کرتے ہوئے، یوماکلی نے کہا کہ  آبائی بیج کے منصوبے کے دائرہ کار میں 37 مقامی اقسام کی تصدیق کی گئی  ہے ۔

وزیر زراعت و جنگلات  نے کہا کہ ہم اپنے جین بینکوں میں 318 ہزار جینیاتی مواد کی حفاظت  کر رہے ہیں  جو ہماری  زرعی پیداوار کی ضمانت ہیں۔



متعللقہ خبریں