ماہ جنوری  تا ماہ  اپریل 2024 کے عرصے میں ترکیہ کی چائے ک کی آمدنی میں اضفہ

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ڈپٹی چیئرمین اور ٹی سیکٹر کمیٹی کے چیئرمین  شعبان ترگت  نے کہا کہ سال کے پہلے 4 مہینوں میں ترکیہ سے 102 ممالک اور آزاد ریاستوں کو چائے فروخت کی گئی

2138834
ماہ جنوری  تا ماہ  اپریل 2024 کے عرصے میں ترکیہ کی چائے ک کی آمدنی میں اضفہ

ماہ جنوری  تا ماہ  اپریل 2024 کے عرصے میں ترکیہ کی چائے کی برآمد سے ہونے والی آمدنی 10 ملین 461 ہزار 225 ڈالر تک پہنچ گئی ہے ۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ڈپٹی چیئرمین اور ٹی سیکٹر کمیٹی کے چیئرمین  شعبان ترگت  نے کہا کہ سال کے پہلے 4 مہینوں میں ترکیہ سے 102 ممالک اور آزاد ریاستوں کو چائے فروخت کی گئی۔  انہوں نے کہا کہ  مذکورہ مدت میں 2 ہزار 219 ٹن چائے برآمد کی گئی اور 10 ملین 461 ہزار 225 ڈالر کی آمدنی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ  بیلجیئم، برطانیہ اور امریکہ 3 ممالک ہیں جہاں سب سے زیادہ چائے فروخت کی گئی۔



متعللقہ خبریں