عراق اور شام میں آپریشن ،17 دہشت گرد ہلاک

ایک بیان میں بتایا گیا  ہے کہ  بہادر ترک فوج  نے شمالی عراق کے حاقورق ،غارہ اور پنجہ کلید آپریش کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے 10 دہشتگرد اور شمالی شام مِں جاری شاخ زیتون اور چشمہ امن  کے حامل علاقوں میں  پی کے کے 17 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

2138179
عراق اور شام میں آپریشن ،17 دہشت گرد ہلاک

 عراق اور شام  کے شمال میں پی کےکے کے 17 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی  آپریشن  پر عزم طریقے سے جاری  ہے ۔

 ایک بیان میں بتایا گیا  ہے کہ  بہادر ترک فوج  نے شمالی عراق کے حاقورق ،غارہ اور پنجہ کلید آپریش کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے 10 دہشتگرد اور شمالی شام مِں جاری شاخ زیتون اور چشمہ امن  کے حامل علاقوں میں  پی کے کے 17 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 



متعللقہ خبریں