صدر رجب طیب ایردوان کا ایتھوپیا کے سابق صدر ملاتو تیشوم ورتو کا خیر مقدم

صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے مذاکرات میں  صدر ملاتو تیشوم ورتو   کے ہمراہ  ایتھوپیا کے وزیر خارجہ Taye Atske Selassie  نے بھی شرکت کی

2137253
صدر رجب طیب ایردوان کا ایتھوپیا کے سابق صدر ملاتو تیشوم ورتو کا خیر مقدم

صدر رجب طیب ایردوان نے ایتھوپیا کے سابق صدر ملاتو تیشوم ورتو کا خیر مقدم کیا ہے۔

صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے مذاکرات میں  صدر ملاتو تیشوم ورتو   کے ہمراہ  ایتھوپیا کے وزیر خارجہ Taye Atske Selassie  نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں