نائب صدر جودت یلماز کا کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات  محمد ارکاب سےملاقات

نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات  کےامور  کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے

2137530
نائب صدر جودت یلماز کا   کی الجزائر کے توانائی اورمعدنیات  محمد ارکاب  سےملاقات

نائب صدر جودت یلماز نے الجزائر کے توانائی اورمعدنیات  کےامور  کے وزیر محمد ارکاب کا خیر مقدم کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں استقبالیہ کے دوران، دو طرفہ اور علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ توانائی کے شعبے میں ترکیہ اور الجزائر کے درمیان موجودہ تعاون اور ممکنہ تجارتی تعلقات میں اضافہ اور تجارت کو سہل بنانے کے لیے طے شدہ تجارتی حجم تک پہنچنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ تجارتی حجم   10 ارب ڈالرز  تک پہنچایا جاسکے۔



متعللقہ خبریں