شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، وطن عزیز کو محفوظ رکھنے کی خاطر انسداد دہشتگردی آپریشن جااری ہیں،ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

2135468
شمالی عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، وطن عزیز کو محفوظ رکھنے کی خاطر انسداد دہشتگردی آپریشن جاری ہیں،ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں