ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان کی سعودی اور قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ فیدان نے اپنے قطری ہم منصب الثانی کے ساتھ ملاقات کے بعد سعودی عرب  کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ملاقات کی ہے: ترکیہ وزارت خارجہ

2133565
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان کی سعودی اور قطری ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے سوشل میڈیا 'ایکس' سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ فیدان نے اپنے قطری ہم منصب الثانی کے ساتھ ملاقات کے بعد سعودی عرب  کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ملاقات کی ہے۔



متعللقہ خبریں