لبنان میں موجود ترک شہری محتاط رہیں :ترک دفتر خارجہ

ترک امور خارجہ نے اپنے شہریوں کو تنیہہ  کی ہے کہ وہ علاقے کی  تازہ صورتحال کے لبنان پر اثرانداز ہونے کی بنا پر نباتیہ ،جنوبی لبنان،بکہ اور بعلبک نامی اضلاع کی سیاحت  سے پرہیز کریں

2129060
لبنان میں موجود ترک شہری محتاط رہیں :ترک دفتر خارجہ

 ترکیہ نے لبنان میںِ اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہیں۔

 ترک امور خارجہ نے اپنے شہریوں کو تنیہہ  کی ہے کہ وہ علاقے کی  تازہ صورتحال کے لبنان پر اثرانداز ہونے کی بنا پر نباتیہ ،جنوبی لبنان،بکہ اور بعلبک نامی اضلاع کی سیاحت  سے پرہیز کریں ۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  علاقائی صورتحال  کی پیش رفتوں کے لیے  ترک دفتر خارجہ اور بیروت میں متعین ترک سفارت خانے کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں