شمالی شام ترک مسلح افواج نے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں
2127485
شمالی شام میں فرات ڈھال کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں PKK/YPG دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK/YPG دہشت گرد، جو فرات ڈھال کے علاقے میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال کردیا ہے۔