ترکیہ: PKK/YPG-YPJ کی دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا

ترکیہ خفیہ ایجنسیMIT نے شام کے علاقے عین العرب میں نقطہ آپریشن  کر کے دہشت گرد  وحیدہ اتالائے کو غیر فعال کر دیا

2125136
ترکیہ: PKK/YPG-YPJ کی دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں پوائنٹ آپریشن کر کے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG-YPJ کی عین العرب  کے لئے نام نہاد ذمہ دار،  وحیدہ اتالائے المعروف "سورہن چیلے" کو غیر فعال کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق وحیدہ اتالائے MIT  کے ترجیحی  ہدف دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھی اور عراق اور شام میں تخریبی کاروائیاں کر رہی تھی۔

دہشت گرد وحیدہ اتالائے کو شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی عورتوں کی شاخ YPJ میں ایک اہم حیثیت حاصل تھی۔ وہ 2006 میں تنظیم میں شامل ہوئی اور اس عرصے میں اس نے ترک سکیورٹی فورسز  کے خلاف متعدد کاروائیوں میں  حصّہ لیا۔

MIT نے شام کے علاقے عین العرب میں نقطہ آپریشن  کر کے دہشت گرد  وحیدہ اتالائے کو غیر فعال کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں