ترک وزیر خارجہ کی امریکی ایوان نمائندگان کے وفد سے ملاقات

وزارت خارجہ  کے ایکس سوشل میڈیا پیج پر وزیر فیدان  کی اس ملاقات کے حوالے سے ایک  پوسٹ شیئر کی گئی

2121850
ترک وزیر خارجہ کی امریکی ایوان نمائندگان کے وفد سے ملاقات

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے امریکی ایوان نمائندگان کے آرمڈ سروسز کمیشن کے چیئرمین مائیک راجرز، سینئر ممبر ایڈم اسمتھ اور ان کے ہمراہی ارکان  سے  دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی ۔

وزارت خارجہ  کے ایکس سوشل میڈیا پیج پر وزیر فیدان  کی اس ملاقات کے حوالے سے ایک  پوسٹ شیئر کی گئی۔

مراسلہ میں بتایا گیا  ہےکہ فیدان نے امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین راجرز، سینئر ممبر اسمتھ اور ان کے ساتھ موجود اراکین سے دارالحکومت انقرہ میں اہم معاملات پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں