ترکیہ میں صدی کی ہلاکت خیزی کی پہلی برسی

6 فروری  2023 کو صبح  چار بج کر  17 منٹ پر  7٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 53 ہزار 537 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

2098019
ترکیہ میں  صدی کی ہلاکت خیزی کی پہلی برسی

ترکیہ میں صدی کی ہلاکت خیزی کہلوانے والے زلزلے  جس نے ترکیہ کے 11 صوبوں کو بُ ری طرح متاثر کیا ت تھاکو ایک سال بیت چکا ہے   لیکن لوگ ابھی بھی اس کرب سے باہر نہیں نکل پائے ہیں۔

6 فروری  2023 کو صبح  چار بج کر  17 منٹ پر  7٫6 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 53 ہزار 537 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اس صدی کی تباہی کے پہلا سال گزرنے  کے موقع پر ترکیہ  بھر میں ایک ہی وقت میں منعقد ہونے والی تقریبات کے ساتھ اپنی جانیں گنوانے والے شہریوں کی یاد منائی جانے لگی۔

اسکولوں میں تعلیم کا آغاز زلزلوں میں جانی نقصان پر ایک منٹ کی خاموشی سے ہوا۔



متعللقہ خبریں