ترکیہ جون میں اپنا نیا سیٹلائیٹ خلاء کو روانہ کرے گا: عبدالقادر اورال اولو
وزیر عبدالقادر اورال اولو ان خیالات کا اظہار استنبول میں یوکرین کے نائب وزیر اعظم اور انفراسٹرکچر اور علاقائی ترقی کے وزیر اولیکسنڈر کبرکوف اور وزیر تجارت عمر بولات کی شرکت کے ساتھ منعقدہ "فورم فار دی یوکرین کی تعمیر نو" میں خطاب کرتے ہوئے کیا
2095946
وزیر مواصلات اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اورال اولو نے کہا ہے کہ ہم 2024 میں امریکہ کو اپنا قومی اور مقامی سیٹلائٹ بھیج کر اور جون میں اسے خلا میں روانہ کرتے ہوئے اپنی طاقت میں اضافہ کریں گے۔
وزیر عبدالقادر اورال اولو ان خیالات کا اظہار استنبول میں یوکرین کے نائب وزیر اعظم اور انفراسٹرکچر اور علاقائی ترقی کے وزیر اولیکسنڈر کبرکوف اور وزیر تجارت عمر بولات کی شرکت کے ساتھ منعقدہ "فورم فار دی یوکرین کی تعمیر نو" میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس خلا میں سیٹلائٹ موجود ہیں۔ ہم 2024 میں اپنا قومی اورمقامی سیٹلائٹ امریکہ بھیج کر اور جون میں اسے خلا میں روانہ کرکے اپنی طاقت میں اضافہ کریں گے۔