مشرق وسطی کی مضبوط ترین فوج ترکیہ کی ہے:امریکی سروے

سروے میں جن ممالک کو شامل کیا گیا ان میں  سر فہرست ترکیہ ہے اس کے بعد  ایران،مصر، اسرائیل،سعودی عرب،عراق،متحدہ عرب امارات،شام،قطر اورکویت شامل ہیں

2095376
مشرق وسطی کی مضبوط ترین فوج ترکیہ کی ہے:امریکی سروے

 ترک مسلح افواج کا شمار خطے کی مضبوط ترین  افواج میں ہوتا ہے ۔

امریکی گلوبل فائر پاور ویب سائٹ کے مطابق، مشرق وسطی کی مضبوط ترین افواج کا اعلان کر دیا گیا ۔

اس  سروے میں افواج کی ٹیکنولوجیک صلاحیتوں،فوجی تعداد،مالی استعداد،لاجسٹک، جنگی قابلیتوں اور جغرافیائی حالات سمیت 60 سے زائد عناصر پر تحقیق کی گئی ۔

 سروے کے تحت  ترک مسلح افواج دنیا میں تیسریاور مشرق وسطی کی  سب سے مضبوط ترین فوجی ہے ۔

 سروے میں جن ممالک کو شامل کیا گیا ان میں  سر فہرست ترکیہ ہے اس کے بعد  ایران،مصر، اسرائیل،سعودی عرب،عراق،متحدہ عرب امارات،شام،قطر اورکویت شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں