ترکیہ: صدر ایردوان کی طرف سے عالمِ اسلام کو لیلۃ الرغائب کی مبارکباد

اللہ رب العزّت سے میری دعا ہے کہ یہ مبارک شب  ہمارے فلسطینی بھائیوں سمیت پوری انسانیت کے لئے امن و سکون اور خیر وبرکت کا وسیلہ بنے: صدر رجب طیب ایردوان

2087756
ترکیہ: صدر ایردوان کی طرف سے عالمِ اسلام کو لیلۃ الرغائب کی مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے عالمِ اسلام کو لیلۃ الرغائب کی مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں اپنی عزیز ملّت اور عالمِ اسلام کو لیلۃ الرغائب کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزّت سے میری دعا ہے کہ یہ مبارک شب  ہمارے فلسطینی بھائیوں سمیت پوری انسانیت کے لئے امن و سکون اور خیر وبرکت کا وسیلہ بنے۔ لیلۃ الرغائب بہت بہت مبارک ہو"۔



متعللقہ خبریں