پی کے کے کے دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگرد وں کو خود کو حابور سرحدی چوکی پر ترک حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا

2066038
پی کے کے کے دو مزید دہشتگردوں نے  ہتھیار ڈال دیئے

 شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگرد وں کو خود کو حابور سرحدی چوکی پر ترک حفاظتی قوتوں کے حوالے کر دیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ آپریشنز کے باعث  دہشتگرد تنظیم پی کے کے سے راہ فرار جاری ہے،شمالی عراق کی خفیہ پناہ گاہوں میں روپوش دو دہشتگردوں کو ترک حفاظتی اہلکاروں کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔

 



متعللقہ خبریں