وزیر قومی دفاع یشار گیولر اور ان کا ہمراہی وفد حقاری کے دورے پر

وزارت قومی دفاع  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیردفاع گیولر  نے  گزشتہ روز شرناک کا  دورہ کرنے کے بعد  حقاری کا دورہ کیا

2028292
وزیر قومی دفاع یشار گیولر اور ان کا ہمراہی وفد حقاری کے دورے پر

وزیر قومی دفاع یشار گیولر  نے حقاری پہاڑ اور  اور کمانڈو بریگیڈ کمانڈ کا معائنہ کیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیردفاع گیولر  نے  گزشتہ روز شرناک کا  دورہ کرنے کے بعد  حقاری کا دورہ کیا۔

گیولر نے حقاری پہاڑ  اور کمانڈو بریگیڈ کمانڈ میں معائنہ کیا۔ ان کے ساتھ  چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گیوراک، ، لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلچوق بائراک اولو  اوغلو، نائب وزراء  آلپ اسلان کاواک اولو اور شوائے  کے علاوہ  سیکنڈ  آرمی کے کمانڈر جنرل متین  توق ایل،  بھی موجود تھے۔



متعللقہ خبریں