شمالی عراق دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

ترک مسلح افواج  کی فیصلہ کن کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK کے دو دہشت گردوں نے  شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار  وہنے کے بعد  حبور سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں

2026217
شمالی عراق  دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
harekat operasyon sehit.jpg

شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج  کی فیصلہ کن کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK کے دو دہشت گردوں نے  شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار  وہنے کے بعد  حبور سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔



متعللقہ خبریں